وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کا اجلاس

حکومت کا دسویں اور بارہویں کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ۔

فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کردیا جائے گا۔

کرونا صورتحال میں دوبارہ امتحان نہیں لیا جا سکتا۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے امتحان کو سپلیمنٹری امتحان کا نام نہیں دیا جائے گا۔

آیندہ سال میٹرک امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے۔ ذرائع

آیندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہو گا۔ ذرائع