‏*بین الصوبائی وزراۓ تعلیم کانفرنس ختم تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا فیصلہ تعلیمی ادارے 30 ستمبر تک بند رہنے کا امکان حتمی اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کل پریس کانفرنس میں کریں گے